دہشت گردی اور سیلاب کی تباہ کاریوں متاثر ہ پاکستانی عوام سے ہمدردی ہے ،تعاون جاری رکھیں گے ، ڈاکٹرناتالے فرنالے ڈائریکٹر جنرل آف امیگریشن
انٹرویو:فرمان اللہ نیازی;........
علم،محنت ،خلوص ا ورتجربے سے انسان کی خداداد صلاحییتں نکھرتی ہے اور پھر صلاحیتوں کا یہی نکھار انسان کو کامیابیوں کی آخری سیڑیوں تک لے جاتی ہے۔لیکن اس قرہ ارض پر ایسے لوگ بھی ہیں جو بہ یک وقت کامیاب ہونے کے ساتھ ساتھ خوش مزاج،دلکش ہونے کی وجہ سے ہردل عزیز ہوتے ہے جسکے دل میں اپنے ملک وقوم کے ساتھ ساتھ پوری انسانیت کی فلاح و بہبود ،ترقی ،امن وخوشحالی کے افکار،جذبات وخیالات کا دریا موجزن رہتا ہے ۔آج ہم اپنے قارئین کی ملاقات ایسے ہی ایک شخصیت سے کر رہے ہیں جسکا نام ہے ڈاکٹرناتالے فرنالے جو اس وقت اٹلی میں ڈائریکٹر جنرل آف ایمیگریشن کے عہدے پر اپنے فرائض سر انجام دے رہا ہے اور دلچسپ امر یہ ہے کہ موصوف پہلی مرتبہ کسی پاکستانی صحافی کو خصوصی انٹرویو دے رہے ہیں۔موصوف کی عمر 58سال ہے مگر بہترین صحت وتندرستی اور زندہ دلی کی وجہ سے اپنی عمر سے 15سال کم معلوم ہو تے ہیں۔صوبہ بیرگمو میں پیدا ہوئے اعلیٰ تعلیم یافتہ ہیں ۔کیتھی یونیورسٹی سے سو شیالوجی میں ڈپلومہ کرنے کے بعدمختلف ڈیپارٹمنٹس میں اعلیٰ عہدوں پر فرائض سر انجام دے چکے ہیں۔انکے دو بچے ہیں جس میں ایک کی عمر 30جبکہ دوسرے کی عمر26سال ہے بیوی اور سب پوری محنت اور لگن سے کام کرتے ہیںان کا تعلق کرسچین کیتھولک مذہب سے ہے اور ایک خوشحال گھرانہ ہے اپنی خصوصی انٹرویو میں انہوں نے کہا کہ ہم تمام مذاہب کا احترام کرتے ہیںاور اٹلی میں بھی تمام رہنے والوں کو مکمل مذہبی آزادی حاصل ہے کیونکہ پوری انسانیت کا ااحترام ہم اپنا فریضہئ اولین سمجھتے ہیں ۔اس موقع پر پاکستان پیپلز پارٹی اٹلی کے چیف کوآردینیٹرسیف اللہ رانجھا بھی موجود تھے۔ناتالے فرنالے نے کہا کہ پاکستان کے لیے بھی ہمارے خیالات وجذبات ہمدردی اورخلوص پر مبنی ہے حال ہی میں اٹلی حکومت نے فلوشی﴿کنٹیکٹ﴾پر لوگوں کو دوسرے مما لک سے منگوانے کا اعلان کیا ہے جس میں پاکستانی بھائیوں کیلئے1000افراد کا کوٹہ مقرر کیا گیا ہے کیونکہ ہمیں معلوم ہے کہ پاکستانی عوام دہشت گردی اور سیلاب کی تباہ کاریوں سے حد درجے متاثرہوئے ہیں اس لیے ہماری کوشش ہوگی کہ ہم پاکستانی بھائیوں سے زیادہ سے زیادہ ہمدردی کے بارے میں سوچیں انہوںنے کہا کہ اس وقت اٹلی میں280000غیر ملکی جو قانونی طور پر مقیم ہیں وہ بھی بے روزگار ہیں لیکن ان بے روزگار افراد کو مناسب روزگار فراہم کرنا بھی ہمارے ترجیحات میں شامل ہیں موجودہ حالات میں کوٹہ بڑھانے کا کوئی امکان نہیں ہے لیکن سٹوڈنٹس ویزوں کے علاوہ ہنر مند،پروفیشنلز اور تجربہ کارافراد کو پاکستان سے منگوانے کے لیے سوچ رہے ہیں انہوں نے کہا کہ قانونی کاغذات حاصل کرنے کے سلسلے میں اٹلی حکومت پاکستانی کمیونٹی سے خاص طور پر نرمی کر رہی ہے کیونہ پاکستان کے داخلی حالات کی وجہ سے پاکستانی عوام معاشی بد حالی کی وجہ سے دربدر ہیں ۔پاکستان میں اٹلی ایمبیسی کے حوالے سے انہوں نے کہا کہ وہاں اس وجہ سے کام لیٹ ہو جاتا ہے کہ پاکستان کے اندرونی حالات خراب ہیں تو ان حالات کے پیش نظر کام لیٹ ہو جاتا ہے لیکن امید کی جا رہی ہے کہ پاکستان کے حالات بہتری کی جانب گامزن ہونگے اور وہ اس لئے کہ پاکستان میں اٹلی ایمبیسی اور اٹلی میں پاکستانی ایمبیسی مکمل تعاون اور رابطے کررہے ہیں۔چونکہ یہ میرا محکمہ نہیں ہے لیکن میری پھر بھی کوشش ہوگی کہ ہم سے جتنا بھی ہو سکے آسانیاں پیدا ہو سکے ۔انہوں نے کہا کہ جو لوگ دو دفعہ سیزنل ویزے پر اٹلی آچکے ہیں تیسری دفعہ انہیں ویزہ لگانے کی ضرورت نہیں ہے۔پاکستانی لوگ جو اٹلی میں مقیم ہیں وہ پر امن لوگ ہیںاور ان سے ہمیں کوئی شکایت نہیں ہے۔یاد رہے کہ اس وفد میں PPPPاٹلی کے چیف کوآرڈینیٹر سیفاللہ رانجا بھی موجود تھے۔ڈاکٹر ناتالے فرنالے نے کہا کہ اٹلی کے عوام اور حکومت کی خواہش ہے کہ پاکستان سمیت پوری دنیا میں امن ،خوشحالی اور ترقی ہو اور پوری دنیا کے لوگ پر امن ارتقائی مراحل سے گزر کر نئی پر امن ادوار میں آگے بڑے اور پوری دنیا میں بھائی چارے کی فضائ قائم ہو تا کہ پوری عالم انسانیت بلاتفریق،بلا رنگ ونسل نئی دنیا کے ترقی کے ثمرات سے مستفید ہو سکے۔آخر میں انہوں نے امید ظاہر کی کہ پاکستانی میڈیا اور اٹلی میں پاکستانی کمیونٹی دونوں ممالک کے تعلقات کی مزید بہتری کے لئے اپنا مثبت کردار ادا کرتی رہیگی۔

- Distruggere il terrorismo e gli aggiornamenti delle persone colpite diluvio di e simpatizzare con il Pakistan, il sostegno continuerà, daktrnataly frnaly Direttore Generale per l'Immigrazione تاریخ اشاعت :2011-02-13 :: بین الاقوامی خبریں
- دہشت گردی اور سیلاب کی تباہ کاریوں متاثر ہ پاکستانی عوام سے ہمدردی ہے ،تعاون جاری رکھیں گے ، ڈاکٹرناتالے فرنالے ڈائریکٹر جنرل آف امیگریشن تاریخ اشاعت :2011-02-13 :: قومی خبریں
- انقلاب کانام لیناآسان ،اسے سمجھنا بہت مشکل ہے ،زرداری تاریخ اشاعت :2011-02-11 :: قومی خبریں
- 10 نکاتی ایجنڈا: حکومت نے عملدرآمد کیلئے ن لیگ سے 4 دن کی مہلت مانگ لی تاریخ اشاعت :2011-02-11 :: قومی خبریں
- پی آئی اے بحران کا خاتمہ ،ایم ڈی مستعفی ،ملازمین نے ہڑتال ختم کردی،ایئر پورٹس پر جشن تاریخ اشاعت :2011-02-11 :: قومی خبریں
- امریکی سفیرپرواضح کر دیاڈیوس کے معاملے پرفیصلہ عدالتیں کریں گی، نواز شریف تاریخ اشاعت :2011-02-11 :: قومی خبریں
- ’’ڈیوس کو پھانسی دو‘‘جماعت اسلامی کے ملک گیر احتجاجی مظاہرے ،ریلیاں تاریخ اشاعت :2011-02-11 :: قومی خبریں
- حسنی مبارک مستعفی ، فوج نے اقتدار سنبھال لیا،ملک بھر میں جشن، سابق صدر کا 30سالہ دور ختم ،آئین معطل ،قاہرہ کے التحریر چوک میں انقلابی تاریخ رقم تاریخ اشاعت :2011-02-11 :: بین الاقوامی خبریں
- 2پاکستانیوں کے قاتل ریمنڈ ڈیوس کو14روزہ جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیج دیا گیا،ریمنڈ ڈیوس کا اپنے دفاع میں گولیاں چلانا ثابت نہیں ہو سکا،سی سی پی او لاہور تاریخ اشاعت :2011-02-11 :: قومی خبریں
- نئی وفاقی کابینہ نے حلف اٹھا لیا،ایوان صدرمیں ہونے والی تقریب میں 23 وزرا سے صدرآصف علی زرداری نے حلف لیا: تاریخ اشاعت :2011-02-11 :: قومی خبریں
- وکی لیکس کی دستاویز پاک سعودی تعلقات خراب کرنے کی کوشش ہے،پاکستان تاریخ اشاعت :2010-11-29 :: قومی خبریں
- پاکستان، سری لنکا کو دہشتگردی کے خلاف مل کر اقدامات اٹھانا ہوں گے، زرداری تاریخ اشاعت :2010-11-29 :: قومی خبریں
- ملک میں کرپشن کی حکمرانی ہے، بجلی اور پیٹرول کی قیمت میں اضافہ جاری رہا تو خاموش نہیں بیٹھ سکتے ہیں، نواز شریف تاریخ اشاعت :2010-11-29 :: قومی خبریں
- اب چور دروازے سے کوئی اقتدار میں نہیں آسکتا ، ایڈوانچر ازم کی امید رکھنے والے عوام کے فیصلے کا ا نتظار کریں ، وزیر اعظم گیلانی تاریخ اشاعت :2010-11-29 :: قومی خبریں
- قانون کی بالادستی میں ہی ہماری بقا ہے ، آئین کے علاوہ کسی کا حکم قبول نہیں ،چیف جسٹس تاریخ اشاعت :2010-11-27 :: قومی خبریں
- راولپنڈی:سنی اتحاد کونسل کا لانگ مارچ روک لیا گیا، لاٹھی چارج،شیلنگ سے متعدد زخمی، سینکڑوں گرفتار تاریخ اشاعت :2010-11-27 :: قومی خبریں
- سوات: کالعدم تحریک طالبان کا اہم کمانڈر گرفتار تاریخ اشاعت :2010-11-27 :: قومی خبریں
- سنی تحریک کا لانگ مارچ روکنے کیلئے 50کارکن گرفتار تاریخ اشاعت :2010-11-27 :: قومی خبریں
- ایشز ٹیسٹ: ہسی اور ہیڈن کی شاندار سنچریاں، کینگروز 481رنز بناکر آؤٹ تاریخ اشاعت :2010-11-27 :: کھیل /شوبز
- بلوچ عوام کے احساس محرومی کا ازالہ ہونا چاہئے، نوازشریف تاریخ اشاعت :2010-11-27 :: قومی خبریں
- یشین گیمز کرکٹ، پاکستان نے سری لنکا کو ہرا کر کانسی کا تمغہ جیت لیا تاریخ اشاعت :2010-11-26 :: کھیل /شوبز
- سندھ ہائی کورٹ: جسٹس دیدار کی تقرری پر فریقین سے تحریری جواب طلب تاریخ اشاعت :2010-11-26 :: قومی خبریں
- پاکستان دہشتگرد نیٹ ورک ختم کرے ،ایس ایم کرشنا: تاریخ اشاعت :2010-11-26 :: قومی خبریں
- سینیٹ: آرجی ایس ٹی کی سفارشات منظور،اتحادیوں اور اپوزیشن کا ہنگامہ تاریخ اشاعت :2010-11-26 :: قومی خبریں
- روزنامہ مسکان انٹر نیشنل کے چیف ایڈیٹر فرمان اللہ نیازی فریضہ حج کی ادائیگی کے بعد وطن واپس پہنچ گئے تاریخ اشاعت :2010-11-25 :: قومی خبریں
- پارلیمانی کمیٹی نے جسٹس اعجازچوہدری کے نام کیچیف جسٹس لاہورہائیکورٹ کے طورپر توثیق کردی، سینیٹ میں قائدایوان نیئرحسین بخاری کمیٹی کے چیئر مین منتخب تاریخ اشاعت :2010-11-24 :: قومی خبریں
- جنوبی افریقہ اور پاکستان کے مابین ابوظہبی میں کھیلا جانے والا دوسرا ٹیسٹ میچ ڈرا ہو گیا تاریخ اشاعت :2010-11-24 :: کھیل /شوبز
- پشاور: متنی میں دو نامعلوم افراد کی گولیاں لگی لاشیں برآمد تاریخ اشاعت :2010-11-24 :: علاقائی خبریں
- خیبر ایجنسی وشمالی وزیرستان : دوبچوں میں پو لیو وائرس کی تصدیق تاریخ اشاعت :2010-11-24 :: قومی خبریں
- پاکستان افغانستان میں نیٹو افواج سے تعاون کررہا ہے ،امریکی فوج تاریخ اشاعت :2010-11-24 :: بین الاقوامی خبریں
- وکلا تشدد کیس:پولیس افسران کیخلاف ایف آئی آر کی منسوخی پر چیف جسٹس برہم تاریخ اشاعت :2010-11-24 :: قومی خبریں
- آر جی ایس ٹی:سینیٹ کی قائمہ کمیٹی کا ہنگامی اجلاس آج دوبارہ طلب تاریخ اشاعت :2010-11-24 :: قومی خبریں
- شنگھائی تعاون تنظیم کی مستقل رکنیت کیلئے کوشش کریں گے ،وزیراعظم گیلانی تاریخ اشاعت :2010-11-24 :: قومی خبریں
- سینٹ قائمہ کمیٹی نے ریفارمڈ جی ایس ٹی، فلڈ ٹیکس کی منظوری دیدی تاریخ اشاعت :2010-11-23 :: قومی خبریں
- بونیر میں مکان کی چھت گرنے سے خواتین سمیت10افراد جاں بحق تاریخ اشاعت :2010-11-23 :: قومی خبریں
- این ایل سی میں بے ضابطگیاں، آرمی چیف نے تحقیقات کا حکم دے دیا تاریخ اشاعت :2010-11-23 :: قومی خبریں
- ایشین گیمزہاکی، پاکستان جنوبی کوریا کوپنالٹی سٹروکس پر شکست دیکر20 سال بعد فائنل میں پہنچ گیا تاریخ اشاعت :2010-11-23 :: قومی خبریں
- سندھ ہائی کورٹ، صدرآصف علی زرداری کے دوعہدوں کیخلاف درخواست پر 3 رکنی بینچ تشکیل تاریخ اشاعت :2010-11-23 :: قومی خبریں
- گیلانی کا حامد سعید اور اعظم سواتی کو فون، بیان بازی نہ کرنے کی ہدایت تاریخ اشاعت :2010-11-22 :: قومی خبریں
- اسلام آبادہائی کورٹ کے مقدمات واپس بھجوانے کی ہدایت تاریخ اشاعت :2010-11-22 :: قومی خبریں
- حج بدانتظامی:سعودی عرب میں پاکستانی سفیر کا عدالتی تحقیقات کامطالبہ تاریخ اشاعت :2010-11-22 :: قومی خبریں
- ججز تقرری پارلیمانی کمیٹی کااجلاس ،چیئرمین کا فیصلہ نہ ہوسکا تاریخ اشاعت :2010-11-22 :: قومی خبریں
- بے نظیر قتل کیس ، تحقیقات میں سابق صدر پرویزمشرف بھی شامل تاریخ اشاعت :2010-11-22 :: قومی خبریں
- بھارت:بہار کے ضلع اورنگ آباد میں دھماکا، 7افراد ہلاک تاریخ اشاعت :2010-11-21 :: بین الاقوامی خبریں
- خیبر ایجنسی : لنڈی کوتل میں گورنمنٹ گرلز پرائمری اسکول دھماکے سے تباہ تاریخ اشاعت :2010-11-21 :: قومی خبریں
- کراچی ، لانڈھی میں جھگڑے کے دوران فائرنگ سے نوجوان ہلاک تاریخ اشاعت :2010-11-21 :: علاقائی خبریں
- ایشین گیمز ہاکی: پاکستان بنگلا دیش کو ہراکر سیمی فائنل میں پہنچ گیا تاریخ اشاعت :2010-11-21 :: قومی خبریں
- ناقص انتظامات:25ہزار حجاج کو 250ریال فی کس دیئے جائینگے تاریخ اشاعت :2010-11-21 :: قومی خبریں
- میرعلی میں پھرامریکی میزائل حملہ، 6 افراد ہلاک تاریخ اشاعت :2010-11-21 :: قومی خبریں
- کراچی:ڈکیتی کی واردتوں میں ملوث2 ملزمان اسلحے سمیت گرفتار تاریخ اشاعت :2010-11-20 :: قومی خبریں


